ETV Bharat / state

ڈوڈہ میں واٹر رافٹنگ میلہ کا اختتام

ڈوڈہ میں ایڈونچر ٹورزم کو فروغ دینے کے لئے جمعہ کے روز دریائے چناب کے اوپر منعقدہ دو روزہ وائٹ واٹر رافٹنگ میلہ کامیابی کے ساتھ آج اختتام پذیر ہوا۔

ڈوڈہ میں دو روزہ واٹر رافٹنگ میلہ کا اختتام

author img

By

Published : Mar 6, 2021, 9:03 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایڈونچر ٹورزم کو فروغ دینے کے لئے ضلع انتظامیہ ڈوڈہ اور بی ڈی اے، جے کے ایڈونچر گروپ کے اشتراک سے جمعہ کے روز دریائے چناب کے اوپر منعقدہ دو روزہ وائٹ واٹر رافٹنگ میلہ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔

میلے کے دوران رافٹنگ پروگرام کے علاوہ ضلع انتظامیہ نے مقامی افراد کے خوشنودی کے لئے پنڈال میں متعدد سرگرمیاں منعقد کی تھی جن میں والی بال میچز، کبڈی، فری اسٹائل ریسلنگ، اور ڈانس پروگرام وغیرہ شامل تھے۔

ویڈیو

وہیں انتظامیہ کی جانب سے رافنٹنگ کے لئے معیاری اور حفاظت کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

میلہ کے اختتام کے بعد ڈی سی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 'رافٹنگ کے حوالے سے عوام کی ردعمل کو دیکھتے ہوئے آئندہ دنوں میں نوجوانوں کے سیر و تفریح کے لئے اسے یومیہ معمول شامل کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.