ETV Bharat / state

پنجابی مصنف کو خراج عقیدت پیش - programme

ریاست جموں و کشمیر کلچلر اکاڈمی کی جانب سے آنجہانی پنجابی مصنف و پروفسر سیوا سنگھ کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی۔

خراج عقیدت پیش
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 7:55 PM IST

تقریب میں سیوا سنگھ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی تصنیفات کے متعلق اظہار خیال کیا گیا۔

کلچرل اکاڈمی کے مدیر اعلی اشرف ٹاک نے کہا کہ پروفسر سیوا سنگھ نے 24 کتابیں لکھیں جن میں پنجابی اور اردو زبانیں شامل ہیں، سیوا سنگھ گزشتہ چند ماہ قبل انتقال کر گئے اور ان کی یاد میں آج تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

خراج عقیدت پیش

اس تقریب میں سکھ برادی کے مصنف اور سماجی کارکن بھی شامل تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سیوا سنگھ کے بھتیجے پروفیسر گرچرن سنگھ نے کہا کہ پروفیسر سیوا سنگھ ضلع بارہمولہ کے سنگھپورہ میں پیدا ہوئے، سیوا سنگھ اردو اور پنجابی زبان کے مصنف تھے اور انھوں نے جموں و کشمیر کے ادب کے علاوہ تنقیدی مکالے بھی لکھے ہیں۔

گرچرن سنگھ نے کہا کہ مذکورہ پروفیسر کی کئی تصنیفات ابھی تک شائع نہیں ہوئی ہیں، لہذا وہ حکومت اور کلچرل اکاڈمی سے گزارش کرتے ہیں کہ ان تصنیفات کو شائع کرکے منظر عام پر لایا جائے۔

Intro:ریاست جموں و کشمیر کلچلر اکاڈمی کی جانب سے مرحوم پنجابی مصنف پروفسر سیوا سنگھ کی یاد میں تقریب منعقد کی گئی جس دوران انکو خراج پیش کئے گئے اور انکی تصنیفات کے متعلق اظہرا خیال کیا گیا۔

Body:ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کلچرل اکاڈمی کے مدیر اعلی اشرف تاک نے کہا کہ پروفسر سیوا سنگھ نے چبیس کے قریب کتابیں لکھیں جن میں پنجابی اور اردو زبانیں شامل ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سیوا سنگھگزشتہ مہینوں میں انتقال کر گئے ہیں اور انکی یاد میں آج تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ تقریب کے دوران انکو خراج پیش کرنے کے ساتھ انکی تصنیفات پر بھی روشنی ڈالی گئی۔

اس تقریب میں سکھ برادی کے مصنف اور سماجی کارکن بھی شامل تھے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے سیوا سنگھ کے بتیجے پروفیسر گرچرن سنگھ نے کہا کہ پروفیسر سیوا سنگھ ضلع بارہمولہ کے سنگھپورہ میں پیدا ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ سیوا سنگھ اردو اور پنجابی مصنف تھے جنیوں کشمیر کے ادب کے علاوہ تنقیدی مکالے بھی لکھے تھے۔

گرچرن سنگھ نے کہا کہ مزکورہ پروفیسر کی کئی تصنیفات ابھی تک شائع نہیں ہوئی ہیں، لہزاہ وہ سرکار اور کلچرل اکاڈمی سے گزارش کرتے ہیں کہ انکو شائع کرکے منظر عام پر لایا جائے۔

Conclusion:bytes::
Muhammad Ashraf Tak, Chief editor urdu

professor gurcharan singh raina
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.