ETV Bharat / state

ترال: سرویلنس ٹیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ میٹنگ - Tral

جموں و کشمیر کے ترال علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے سرویلینس ٹیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کی۔ جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی۔

Jk-Pul-01- Meeting held to bridge the gap between Surveillance teams and people in Tral-Jk10002
ترال: سرویلنس ٹیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ میٹنگ
author img

By

Published : May 25, 2021, 10:14 AM IST

ترال علاقے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے انتظامیہ نے سرویلینس ٹیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ کی۔ جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کی۔ اس موقع پر تحصیلدار ترال، بی ایم او اور بی ڈی او ترال بھی موجود رہے۔

ترال: سرویلنس ٹیموں کے ذمہ داروں کے ساتھ میٹنگ

اس موقع پر زور دیا گیا کہ گاؤں دیہات میں کورونا کی زنجیر کو توڑنے کے لیے سرکاری اقدامات کو زمینی سطح پر عمل درآمد کرنے کے لیے عوام کے ساتھ تال میل بڑھایا جائے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمد رینہ نے کہا کہ علاقے میں فی الوقت پونے چار سو سے زائد کورونا کے فعال معاملات موجود ہیں۔ کورونا کی زنجیر کو توڑنے کے لیے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے سرویلنس ٹیموں کے ذمہ داروں پر زور دیا کہ کورونا مثبت افراد کے گھومنے پر پابندی لگائی جائے۔

واضح رہے کہ ترال میں اب تک کورونا سے چودہ افراد فوت ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.