نو بجے تک کی اہم خبریں - کشمیر اور لیہہ ۔ کرگل میں جلد قائم ہوگا وقف بورڈ
جموں و کشمیر، ملک اور عالمی خبریں پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
نو بجے تک کی اہم خبریں
سینئر رہنماؤں کی موجودگی میں کرشن دیو سیٹھی کی آخری رسومات ادا
بانڈی پورہ: 14 سالہ نوجوان عسکریت پسندی کے الزام میں گرفتار
کشمیر اور لیہہ ۔ کرگل میں جلد قائم ہوگا وقف بورڈ
کسانوں کو بدنام کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: محبوبہ مفتی
سابق ایس آر ٹی سی ملازمین کو ہائی کورٹ سے راحت
سرحد عبور کرنے والی خاتون بھارتی حکام کے حوالے کی گئیں
گرو رندھاوا کو منفی درجہ حرارت میں شوٹنگ کے دوران دشواری
صدرِ جمہوریہ کے خطاب کا بائیکاٹ کریں گی کانگریس سمیت 16 پارٹیاں
گولی کھائیں گے لیکن گھر نہیں جائیں گے: ٹکیت
چیف جسٹس کے تبصرے سے ہمارا موقف درست ثابت ہوا: مولانا ارشد مدنی
سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی بدعنوانی کا انکشاف، 32 افراد گرفتار