ETV Bharat / state

راجوری میں تین مبینہ عسکریت پسند گرفتار - سکیورٹی فورسز نے تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا

گرفتار شدہ مبینہ عسکریت پسندوں کی شناخت راحل بشیر ساکنہ پلوامہ، عامر جان ساکنہ پلوامہ اور حافظ یونس ساکنہ شوپیاں کے طور پر کی ہے۔

کشمیر کے ضلع راجوری میں سکیورٹی فورسز نے تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

author img

By

Published : Sep 19, 2020, 10:38 AM IST

Updated : Sep 19, 2020, 12:26 PM IST

جموں و کمشیر کے جموں خطے کے ضلع راجوری میں سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے تین مبینہ عسکریت پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔

اطلاع کے مطابق سکیورٹی فورسز اہلکاروں نے ضلع راجوری میں تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کرکے ان کے پاس سے ہتھیار بھی برآمد کیا ہے۔

کشمیر کے ضلع راجوری میں سکیورٹی فورسز نے تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے
کشمیر کے ضلع راجوری میں سکیورٹی فورسز نے تین عسکریت پسندوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے

ذرائع نے گرفتار شدہ عسکریت پسندوں کی شناخت راحل بشیر ساکنہ پلوامہ، عامر جان ساکنہ پلوامہ اور حافظ یونس ساکنہ شوپیاں کے طور پر کی ہے۔

پولیس نے ان تین عسکریت پسندوں سے سے دو اے کے 56، 6اے کے میگزین، دو چائنیز پستول، چار گرینیڈ، دو پاؤچ اور ایک لاکھ روپے نقدی برآمد کی ہے۔

پولیس نے اس سلسلے میں ایف آئی آر نمبر 492/20 درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

Last Updated : Sep 19, 2020, 12:26 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.