ETV Bharat / state

زائرین کا آخری قافلہ آج کرگل پہنچا - کرگل میں مخلتف قرنطینہ مراکز

ایران سے زائرین کا آخری قافلہ آج کرگل پہنچا۔ 311 پر مشتمل لداخی زائرین کا آخری قافلہ کل مائن ایئرویز کے ذریعے دہلی کے لیے روانہ ہوا اور آج ایئر انڈیا کے ذریعے دہلی سے لیہہ لایا گیا۔

زائرین کا آخری قافلہ آج کرگل پہنچا
زائرین کا آخری قافلہ آج کرگل پہنچا
author img

By

Published : May 17, 2020, 11:12 PM IST

دریں اثنا لیہہ ہوائی اڈہ پر زائرین کی طبی ماہرین کے ذریعے اسکریننگ کی گئی۔ اس کے بعد کرگل سے وابستہ زائرین کو مخصوص بسوں کے ذریعے کرگل روانہ کیا گیا جہاں ان تمام زائرکرگل میں مخلتف قرنطینہ مراکز میں قرنطینیہ میں رکھا جائے گا۔
زائرین کا آخری قافلہ آج کرگل پہنچا

ضلع انتظامیہ اور ہل کونسل کے جانب سے انکا بھرپور استقبال کیا گیا اور جمعیت العلماء اثناء عشریہ کرگل کے جوانان اثناء عشریہ کی جانب سے سبیل کا بھی اہتمام کیا گیا۔

اس دوران چیف ایگزیکٹو کونسلر کرگل فیروز احمد خان نے ذراع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ "یہ سلسلہ سولہ مارچ سے چلتا آ رہا ہے اور تقریباً دو مہینے کے بعد آج آخری قافلہ لیہ ہوائی اڈے پر لینٹ ہوا اور کرگل سے تعلق رکھنے والے زائرین خصوصی بسوں کے ذریعے کرگل روانہ ہوئی اور امید ہے کہ شام تک پہنچ جائے گا ۔"

واضح رہے کہ لداخ سے تعلق رکھنے والے تقریباً بارہ سو کے قریب زائرین ایران میں درماندہ تھے اور انکو مرحلہ وار طریقے سے لداخ واپس لایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.