ETV Bharat / state

کشمیر : عارضی انٹرنیٹ سنٹر قائم

جموں و کشمیر میں دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کی منسوخی کے بعد گورنر انتظامیہ کی جانب سے انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کی ہے، تاہم طلبا اور دیگر ضرورت مند افراد کی ضروریات کے پیش نظر عارضی انٹرنیٹ سنٹرز قائم کیے ہیں۔

عارضی انٹرنیٹ سنٹر قائم
author img

By

Published : Oct 5, 2019, 7:58 PM IST

ضلع اننت ناگ میں بھی انتظامیہ نے ترقیاتی کمشنر آفس میں عارضی انٹرنیٹ سنٹر قائم کیا ہے۔ طالب علموں نے اس طرح کے اقدام کی سراہنا کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ اس طرح کے سنٹر کو آئندہ دنوں میں مزید وسعت دی جانی چاہیے۔

عارضی انٹرنیٹ سنٹر قائم

ڈی سی اننت ناگ خالد جہانگیر نے اس سلسلے میں کہا کہ انٹرنیٹ کی سہولیات کو بہم رکھنے کے لئے مناسب عملے کو تعینات رکھا گیا ہے جبکہ آئندہ وقت میں مختلف مقابلہ جاتی امتحانات کے پیش نظر انٹرنیٹ سہولیات کو بڑھایا جائے گا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.