ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ٹینکر نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا
ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک - ٹکر
زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔
ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ہلاک
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ٹینکر نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان کو ٹکر مار کر ہلاک کر دیا
Intro:ٹینکر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق۔
Body:
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان میں ٹینکر نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان کو ٹکر مار کر جاں بحق کیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع شوپیان کے شرمال علاقے شوپیان سرینگر روڈ پر ایک ٹینکر زئر نمبر TN88Y 8732 نے موٹر سائیکل پر سوار نوجوان مونس شبیر ولد شبیر احمد بٹ ساکنہ گابرپورہ ہول کو ٹکر ماری۔ اس نوجوان کو اگرچہ فوراا ضلع ہسپتال شوپیان لایا گیا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ بیٹھا۔
پولیس نے کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
Conclusion: