ETV Bharat / state

'میں نے اپنی مرضی سے حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے' - سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس کو الوداع کہا

گیلانی نے حریت کانفرس (گ) سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی اکائیوں پر سوالات اور الزامات عائد کئے جس کے بعد عوام و سیاسی حلقوں میں حیرانگی پیدا ہوگئی ہے۔

'میں نے اپنی مرضی سے حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے'

author img

By

Published : Jul 1, 2020, 12:38 PM IST

کشمیر کے سینئر ترین علیحدگی پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے کہا ہے کہ انہوں نے خود سے کل جماعتی حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے، استصواب رائے عامہ کی تحریک سے نہیں۔

'میں نے اپنی مرضی سے حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے'
'میں نے اپنی مرضی سے حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے'

گیلانی نے ٹویٹ میں کہا کہ ' اے پی ایچ سے میری علیحدگی کو غلط انداز میں پیش کیا گیا ہے، جبکہ میں نے صرف حریت کانفرنس سے کنارہ کشی کی ہے نہ کہ حق خود ارادیت کی تحریک سے' -

:یہ بھی پڑھیں

سید علی شاہ گیلانی نے حریت کانفرنس کو الوداع کہا

انہوں نے کہا کہ ' میری جدو جہد آزادی کے ساتھ وابستگی آخری سانس تک رہے گی- دنیا کی کوئی بھی طاقت مجھے اس جدو جہد سے دور نہیں کرے گی-

قابل ذکر ہے کہ پیر کو گیلانی نے حریت کانفرس (گ) سے علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی اکائیوں پر سوالات اور الزامات عائد کئے جس کے بعد عوام و سیاسی حلقوں میں حیرانگی پیدا ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.