ETV Bharat / state

خاک روبوں نے زبردست احتجاج کیا - سویپرس نے اپنی تنخواہوں کی

جموں وکشمیر کے ضلع اننت ناگ میں آج دوسرے روز بھی خاک روبوں نے زبردست احتجاج کیا۔

خاک روبوں نے زبردست احتجاج کیا
خاک روبوں نے زبردست احتجاج کیا
author img

By

Published : May 12, 2020, 12:01 AM IST

میونسپل کونسل اننت ناگ کے خاک روبوں و سویپرس نے اپنی تنخواہوں کی واگزاری کرنے اور دیگر مراعات دینے کے مطالبہ کو لیکر آج دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔

مظاہرین نے نعرہ بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انکی مانگوں کو جلد سے جلد پر کیا جاۓ۔
خاک روبوں نے زبردست احتجاج کیا

کیونکہ واجب الآدا اجرتوں کے چلتے وہ طرح طرح کی مشکلات سے دوچار ہوگۓ ہیں۔

اس دوران ڈی سی اننت ناگ بشیر احمد ڈار نے انکے مطالبات ڈایریکٹر اربن لوکل باڈیز کی نوٹس میں لانے کی بات کہی اور انکے بقایا جات جلد سے جلد واگزار کرنے کا یقین دلایا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.