ETV Bharat / state

قومی شاہراہ دوبارہ بند - دھلواس

ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ 'دھلواس کے مقام پر چار گلیارے والی سڑک کا ایک حصہ اچانک منہدم ہو گیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔'

srinagar - jammu national highway closed for the traffic
قومی شاہراہ دوبارہ بند
author img

By

Published : Mar 9, 2020, 7:52 PM IST

جموں سرینگر قومی شاہراہ کے دھنس جانے سے ٹریفک کی نقل و حرکت دوبارہ بند ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق آج شام قریب پانچ بجے رامبن اور ناشری سیکٹر کے درمیان ڈھلواس کے مقام پر شاہراہ کا ایک حصہ دھنس گیا جس کی وجہ سے شاہراہ دوبارہ مکمل طور بند ہوگئی ہے۔ تعمیری کمپنی گیمن انڈیا نے بتایا کہ شاہراہ کو بحال کرنے میں قریب چار سے پانچ گھنٹے درکار ہے۔

srinagar - jammu national highway closed for the traffic
قومی شاہراہ دوبارہ بند

انہوں نے کہا کہ 'ڈھلواس کے مقام پر چار گلیارے والی سڑک کا ایک حصہ منہدم ہوا جس کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی ہے۔'

واضح رہے کہ گزشتہ شام دو روز کے بعد شاہراہ کو بحال کیا گیا تھا۔ تاہم شاہراہ آج دوبارہ بند ہو گی اور سینکڑو مسافر رامبن اور ناشری کے درمیان درماندہ ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.