ETV Bharat / state

سڑکوں پر ابھی بھی برف نہیں ہٹایا گیا

author img

By

Published : Jan 14, 2020, 11:00 PM IST

وادی کشمیر میں نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی دوسری بھاری برف باری کل رات سے شمالی کشمیر کے ساتھ ساتھ پیر پنچال و بالائی اور میدانی علاقوں میں ابھی تک جاری ہے۔

سڑکوں پر ابھی بھی برف نہیں ہٹایا گیا
سڑکوں پر ابھی بھی برف نہیں ہٹایا گیا

محکمہ موسمیات نے پہلے ہی پیش گوئی کی تھی کہ شمالی کشمیر میں گیارہ جنوری سے تیرہ جنوری تک بھاری برف باری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

سڑکوں پر ابھی بھی برف نہیں ہٹایا گیا

معمول کی سرگرمیاں شمالی کشمیر اور اس کے گرد نواح علاقوں میں مفلوج ہو کر رہ گئی ہیں۔

اطلاعات کے مطابق شمالی قصبہ سوپور و زنگیر اور رفیع آباد میں ابھی تک جو برف باری سے اطلاع موصول ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ سوپور میں دو فٹ سے زائد برف ریکارڑ کیا گیا ہے اور زنگیر اور رفیع آباد میں چار فٹ سے زائد برف ریکارڑ کی گئی ہے ۔

اس ضمن میں حکام کی طرف سے ابھی تک برف ہٹانے کا کام شروع نہیں ہوا اور حکومت خاموش تماشائی بن بیٹھے ہیں۔

اسی دوران ایک اطلاع ہردوشیواہ زینگیر سے موصول ہوئی ہے کہ قصبہ سوپور سے 15 کلو میٹر دوری پر واقع ہے ایک حاملہ خاتون کو ہردوشیواہ سے سوپور ہسپتال لے جانے میں 5 گنٹھوں میں پہنچایا گیا۔تاہم آج دوسرے دن بھی ضلح بارہمولہ، کپوارہ،اور بانڈی پورہ ،کے تمام رابط سٹرکے ہنوز بند پڑے ہوئے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.