ETV Bharat / state

بھیڑ، بکریوں کے لیے ہنوز شیڈز کی تعمیر نہیں ہوئی

وادیٔ کشمیر میں سردیوں کے ایام آتے ہی گوجر بکروال طبقے کے لوگ بھیڑ، بکریوں کے ساتھ جموں کا رخ کرتے ہیں۔

author img

By

Published : Nov 1, 2019, 11:11 PM IST

بھیڑ، بکریوں کے لیے ہنوز شیڈز کی تعمیر نہیں

ان کا کہنا ہے کہ 'رواں برس موسم میں تبدیلی کی وجہ سے پہاڑی علاقوں میں سردیوں کے آتے ہی بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس کی وجہ سے بھیڑ، بکریاں بیماری کی وجہ سے مرجاتی ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'سرکار کی جانب سے ہمیں کئی بار یقین دہانی کرائی گئی کہ پہاڑی علاقوں اور جنگلوں میں بھیڑ، بکریوں کے لیے محفوظ شیڈ تعمیر کیے جائیں گے۔ تاہم ابھی تک زمینی سطح پر کچھ بھی دیکھنے کو نہیں ملا ہے۔'

انہوں نے سرکار سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بات کو سنجیدگی سے لیں تاکہ ان کی بھیڑ، بکریاں محفوظ رہیں۔

وہیں جنوبی کشمیر کے کولگام پِیر پنچال کے پہاڑی علاقوں میں موسم کی پہلی برف باری دیکھنے کو مل رہی ہے لیکن کشمیر میں نامساعد حالات کے باوجود بیرون ریاست سے تعلق رکھنے والے سیاح رواں موسم کی پہلی برفباری دیکھنے سے قاصر ہیں۔

واضح رہے کہ اس علاقے میں سیاح ہر برس موسم کی پہلی برفباری دیکھنے کے لیے آتے تھے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.