ETV Bharat / state

سوپور پولیس کی جانب سے بی پی ایل اور اے اے کارڈ ہولڈرز خاندانوں میں سلائی میشن تقسیم - مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر

ضلع بارہمولہ کے سوپور میں واقع پولیس لائنز میں سوپور پولیس کی جانب سے بی پی ایل اور اے اے کارڈ ہولڈر خاندانوں میں سلائی میشن تقسیم کی گئی۔اس موقع پر مقامی باشندوں نے سوپور پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ Sewing Machine Distributed Among Needy

سوپور پولیس کی جانب سے بی پی ایل اور اے اے کارڈ ہولڈر خاندانوں میں سلائی میشن تقسیم

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 18, 2023, 2:28 PM IST

سوپور پولیس کی جانب سے بی پی ایل اور اے اے کارڈ ہولڈر خاندانوں میں سلائی میشن تقسیم

سوپور: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع بارہمولہ کھ سوپور میں سیوک ایکشن پروگرام (CAP) کے تحت سوپور پولیس نے آج ڈسٹرکٹ پولیس لائنز سوپور میں AAY/BPL خاندانوں میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔ اس موقعے پر ڈی وائی ایس پی ڈار سوپور ڈاکٹر ہلال احمد کے ساتھ ساتھ پولیس کے دیگر افسران بھی موجود تھے اور ان افراد میں سلائی مشینیں تقسیم کیں۔
اس موقعے پر مستحقین سے بات چیت کرتے ہوئے ڈی وائی ایس پی ڈار سوپور نے انہیں یقین دلایا کہ ان کی زندگی کو آسان اور آرام دہ بنانے کے لیے محکمہ پولیس کی جانب سے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ انہوں نے پولیس افسران اور جوانوں کو مشورہ دیا کہ وہ معاشرے کے ضرورت مند طبقے کے ساتھ ہمدردی اور مہربانی کا مظاہرہ کریں اور مدد کے لیے آگے آئیں۔

یہ بھی پڑھیں: ڈوڈہ ضلع کے بھدرواہ بلاک کی پنچایت بٹلا میں بیک ٹو ویلج پروگرام کا اہتمام

ان کا کہنا ہے کہ جموں کشمیر پولیس لگاتار غریب لوگوں کے لیے ہمیشہ اس قسم کے پروگرام کرتی ہے اور آج ہم نے کم سے ساٹھ ضرورت مند افراد میں سلائی مشینیں تقسیم کی اور مستقبل میں بھی اس قسم کے پروگرام ہوتے رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ہم سوپور اور اس کے مختلف علاقہ جات لوگوں سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ سامنے آئیں تاکہ ہم ان افراد کی مدد کریں جن کو کسی بھی چیز کی ضرورت ہوں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.