ETV Bharat / state

صوفی یوسف کا محبوبہ مفتی پر طنز - جموں و کشمیر

بی جے پی کے سینیئر رہنما اور جنوبی کشمیر کے انچارچ صوفی یوسف نے سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ریاست کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی صدر محبوبہ مفتی کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

صوفی یوسف کا محبوبہ مفتی پر طنز
author img

By

Published : Jul 30, 2019, 9:06 PM IST

ریاست جموں و کشمیر کےسرینگر میں آج بی جے پی کے سئنیر رہنما اور جنوبی کشمیر کے انچارچ صوفی یوسف نے سرینگر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کیا ۔

خطاب میں صوفی یوسف نے کہا کہ دفعہ 35A کا فیصلہ ابھی آنا باقی ہے اور کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے۔

اور سپریم کورٹ سے جو بھی فیصلہ آئے گاہمیں اس فیصلے کا احترام کرنا چاہے۔

صوفی یوسف کا محبوبہ مفتی پر طنز

پی ڈی صدر کے حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے صوفی یوسف نے محبوبہ مفتی پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بی جے پی سے ہاتھ ملایا۔

اور 2016 میں جب کشمیر میں حالات خراب تھے تب انہوں نے کشمیری عوام کی بات نہ کرتے ہوئے دودھ اور ٹافی لانے کے بات کہی۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.