ETV Bharat / state

گمشدہ بچیوں کی تلاش جاری - گمشدہ بچیوں کی تلاش جاری

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے برواں نالے کے پاس رہنے والی دو بچیاں گذشتہ شام سے لا پتہ ہیں۔

گمشدہ بچیوں کی تلاش جاری
author img

By

Published : Aug 30, 2019, 6:18 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 9:22 PM IST

ان بچیوں کو آخری بار برواں نالے کے کنارے کھیلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

اطلاع کے مطابق دیر شام تک جب بچیاں گھر نہیں پہنچیں تو اس کی اطلاع پولیس کو دی گئی۔

پولیس نے بچیوں کے نالے میں دوبنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے جس کے بعد این ڈی آر ایف کی ٹیم بروان بریج کے پاس پہنچ گئی ہے لیکن کافی مشقت کے بعد این ڈی آر ایف کو ابھی تک کامیابی حاصل نہیں ہوئی ہے۔

واضح رہے کے یہ بچیاں مزدور طبقے کی ہیں جن کے اہل خانہ برواں نالے کے کنارے ٹینٹ لگا کر رہتے ہیں۔

Intro:उधमपुर, 30 अगस्त

दो लापता किशोरियों की तलाश जारी है, जिनके कल शाम की बाढ़ में डूबने की आशंका है। ये दोनों लड़कियां बिरवां नाले के किनारे पर खेल रही थीं जब उन्हें आखिरी बार देखा गया था। कल शाम जब पुलिस को इन दो बच्चों के लापता होने के बारे में पता चला, तो एसडीआरएफ की एक टीम शहर के बाहरी इलाके में 5 किमी दूर बिरवान ब्रिज स्पॉट पर पहुंच गई। व्यस्त प्रयासों के बावजूद, एसडीआरएफ को अब तक कोई सफलता नहीं मिली।

लापता लड़कियां मजदूर समुदाय की हैं, जिनका परिवार बिरवान ब्रिज के किनारे टेंट लगाकर रह रहा था।Body:Two kids drownedConclusion:Two kids drowned
Last Updated : Sep 28, 2019, 9:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.