مرکزی حکومت کی زیر انتظام جموں وکشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے شہر خاص علاقہ بہوری کدل میں کل شام کچھ نامعلوم بندوق برداروں کی جانب سے کئے گئے حملہ میں سیلزمین محمد ابراھیم خان کی موت واقع ہوگئی، جس کی نماز جنازہ دنمر عیدگاہ سرینگر میں ادا کی گئی۔
مزید پڑھیں:
واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اتوار کے روز کچھ نامعلوم بندوق برداروں نے ایک پولیس والے پر حملہ کرکے ہلاک کردیا تھا۔