ETV Bharat / state

کشمیر کی سڑکوں کو سیاحت کے لیے کھولنے کا مطالبہ - نیشنل کانفرنس

نیشنل کانفرنس کے محمد اکبر لون نے جموں و کشمیر میں ریلوے کے منصوبوں بالخصوص اودھم پور بانہال لنک کو جلد مکمل کرنے اور امر ناتھ یاترا کے لیے بند سڑکوں کو دیگر مقامات کے سیاحوں کے لئے کھولنے کا مطالبہ کیا۔

کشمیر کی سڑکوں کو سیاحت کے لیے کھولنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jul 10, 2019, 9:32 PM IST

اکبر لون نے لوک سبھا میں عام بجٹ میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ بجٹ سے جموں و کشمیر کے لوگوں کو بھی امیدیں تھیں۔

ریاست میں ریلوے رابطہ پروجیکٹیز کے زیر التوا رہنے کی وجہ سے لوگوں کو صرف سڑکوں پر منحصر رہنا پڑتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت پیک ٹورسٹ سیزن ہے اور سیاحوں کی آمدورفت جاری ہے لیکن امر ناتھ یاترا کی وجہ سے کشمیر کے سیاحتی مقامات کے لیے سڑک روٹ کو بند کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ سڑکوں کو دیگر سیاحوں کے لئے بھی کھولا جانا چاہئے۔

انہوں نے مطالبہ کیا کہ زیر التوا پروجیکٹوں کو تیزی سے پور اکیا جائے جس سے وادی او رجموں کے درمیان آمدو رفت آسان ہوسکے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.