ETV Bharat / state

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو - annantnag

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں کانگریس نے روڈ شو کیا جس کی قیادت کانگریس کے ریاستی صدرغلام احمد میر نے کی۔

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو
author img

By

Published : Apr 19, 2019, 10:00 PM IST

غلام احمد میر کے ہمراہ ریاستی کانگریس کے جنرل سکریٹری ہلال احمد شاہ ،سابق رکن اسمبلی گلزار احمد وانی اور غلام نبی مونگا کے علاوہ کئی رہنما موجود رہے۔

انہوں نے روڈ شو کے دوران اچھہ بل، شانگس،اترس ،چھتر گل،ثاکل پورہ، مٹن کہری بل کے علاوہ ضلع کے مختلف دور دراز علاقوں کا دورہ کیا۔

اننت ناگ میں کانگریس کا روڈ شو

انہوں نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کی جہاں مداحوں نے جی اے میر کا شاندار استقبال کیا۔

غلام احمد میر نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کانگریس کو کامیاب بنانے کے لیے انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.