ETV Bharat / state

مرکزی وزیر کے ہاتھوں کھیلو انڈیا پروگرام کا افتتاح - کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2020

گلمرگ میں 7 سے 11 مارچ تک کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2020 کے تحت پروگرام ہورہے ہیں۔

گلمرگ: مرکزی وزیر نے کھیلو انڈیا پروگرام کا افتتاہ کیا

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 12:37 PM IST

کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2020 جموں و کشمیر میں منعقد ہو رہے ہیں۔کھیلو انڈیا سرمائی کھیل اسپورٹس کونسل اور منسٹری آف یوتھ افیئرس اینڈ اسپورٹس کے زیر اہتمام ہو رہے ہیں۔

گلمرگ: مرکزی وزیر نے کھیلو انڈیا پروگرام کا افتتاہ کیا

اس خاص موقع پر مرکزی وزیر کھیل کیرن رجیجو کھیلو انڈیا سرمائی کھیلوں کے پروگرام میں گلمرگ پہنچ چکے ہیں۔

گلمرگ پہونچنے کے بعد مرکزی وزیر نے کھیلو انڈیا پروگرام کا افتتاح کیا۔

گلمرگ میں 7 سے 11 مارچ تک کھیلو انڈیا سرمائی کھیل 2020 کے تحت پروگرام ہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ کھیلو انڈیا کے تحت گلمرگ میں سرمائی کھیلوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔ یہاں تمام کھلاڑی بھی پہنچ چکے ہیں۔ پروگرام کی شروعات ہو چکی ہے۔

پروگرام میں کثیر تعداد میں لوگ شامل ہو رہے ہیں۔ اس طرح کے کھیل کا انعقاد گلمرگ میں پہلی بار ہو رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.