ETV Bharat / state

Ravinder Raina on Killing of Kashmiri Pandit: کشمیری پنڈت کے قتل پر رویندر رینا کا رد عمل - کشمیری پنڈت کے قتل پر رویندر رینا کا رد عمل

بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں ہوئے کشمیری پنڈت کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 'راہل بٹ کے قتل میں ملوث سبھی عسکریت پسندوں کو جلد ختم کر دیا جائے۔' Ravinder Raina on Killing of Kashmiri Pandit

کشمیری پنڈت کے قتل پر رویندر رینا کا رد عمل

author img

By

Published : May 12, 2022, 9:55 PM IST

جموں: جموں و کشمیر میں بی جے پی کے صدر رویندر رینا نے آج بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں کشمیری پنڈت کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔ رائنا نے کہا کہ 'چاڈورہ تحصیل کے مقتول ملازم راہل بٹ کے قتل میں ملوث کشمیر میں بیٹھے پاکستانی عسکریت پسندوں کو بہت جلد بے اثر (ختم) کر دیا جائے۔' Ravinder Raina on Killing of Kashmiri Pandit

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام کے چاڈورہ علاقے میں نامعلوم عسکریت پسندوں نے تحصیل آفس کے ایک ملازم راہل بٹ پر حملہ کیا۔ حملے کے بعد وہ زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے نزدیکی ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں کے علاج کے دوران ان کی موت ہوگئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.