ETV Bharat / state

Principal Of GDC Kishtwar Appeals Authorities To End Traffic Choas: ٹریفک جام کے مسائل کو جلد حل کیا جائے، گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ پرنسپل - Kishtwar Traffic Jam

گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ Principal GDC Kishtwar کے پرنسپل نے ٹریفک جام Traffic Jam In Kishtwar کو لیکر ایس ایس پی کشتواڑ سے اپیل کی کہ صبح کے وقت ٹریفک کو کنٹرول کیا جائے تاکہ طلباء وقت پر کالج اور اسکول پہنچ پائیں۔

Principal Of GDC Kishtwar  Appeals Authorities To End Traffic choas

author img

By

Published : Mar 29, 2022, 7:18 PM IST

کشتواڑ: جموں و کشمیر گورنمنٹ ڈگری کالج کشتواڑ کے پرنسپل Principal Of GDC Kishtwar پروفیسر انیرودھ شرما Prof. Anirudh Sharma نے ڈیپٹی کمشنر اور ایس ایس پی کشتواڑ سے درخواست کی کہ صبح کالج اور اسکولز کھلنے کے وقت زیادہ سے زیادہ ٹریفک پولیس تعینات کیے جائیں تاکہ ٹریفک جام نہ ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ ٹریفک جام کی واجہ سے اکثر طلباء اور اسٹاف وقت پر کالج نہیں پہنچ پاتے ہیں۔ Principal Of GDC Kishtwar Appeals Authorities To End Traffic Choas۔

Principal Of GDC Kishtwar Appeals Authorities To End Traffic choas

کالج پرنسپل نے اسٹاف اور طلباء کی شکایت پر ڈپٹی کمشنر DC kishtwar اور ایس ایس پی کشتواڑ SSP Kishtwar کو ایک درخواست لکھا، جس میں لکھا گیا کہ کالج طلباء، اسٹاف اور اسکولی بچوں کو ٹرفیک جام کی وجہ سے کالج اور اسکولز آنے جانے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اس لیے ٹریفک جام کے مسئلہ کو ختم کرنے کی اپیل کی گئی۔

اس دوران پرنسپل کے نمائندہ نے ی ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کالج میں امتحانات چل رہے ہیں اور ٹریفک جام کی وجہ سے طلباء امتحان لکھنے کے لیے وقت پر نہیں پہنچ پاتے ہیں۔

آی ٹی وی بھارت کے نمایندہ دیپک شرما نے جب اس حوالے سے ایس ایس پی کشتواڑ شفقت حسین بٹ SSP Kishtwar Shafqat Hussain Bhat سے بات کی تو ایس ایس پی نے یقین دہانی کی کہ اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کیا جائے گا تاکہ کشتواڑ قصبہ کے اسکولی اور کالج کے طلباء کو کسی بھی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.