ETV Bharat / state

سفیدہ درخت سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبے میں سفیدہ درختوں کی وجہ سے مقامی لوگوں کا جینا محال ہوگیا ہے۔

سفیدہ درخت کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا
author img

By

Published : May 21, 2019, 5:21 PM IST

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ سفیدہ درخت سے جو روئی نکلتی ہے اس کی وجہ سے عام لوگوں کا چلنا پھرنا مشکل ہوگیا ہےکیونکہ اس روئی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوجاتے ہیں جس میں نزلہ، کھانسی، بخار اکثر دیکھنے کو ملتا ہے۔

لوگوں کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق ان درختوں کو کاٹ دیا جائے لیکن زمینی سطح پر اس پر عمل نہیں ہو رہا ہے۔

سفیدہ درخت کی وجہ سے عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا

اس سلسلے میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سوپور کے بی ایم او ڈاکٹر سمیع اللہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ یہ سفیدہ درخت کشمیر میں صدیوں سے ہے لیکن اب ان میں پولن( یعنی)سفیدہ کی تعداد بڑھ چکی ہے تو اسی سے لوگوں کو بہت زیادہ دقت ہو رہی ہے۔ اس کی وجہ سے کئی بیماریاں ہونے کا خطرہ ہیں جیسے کہ الرجی، برون کاہٹسٹ، کھانسی وغیرہ۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس سے بچنے کے لیے ابھی ایک ہی طریقہ ہے لوگوں کو منہ پر ماسک لگا کر باہر نکلنا ہے۔

Intro:سوپور: شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور قصبہ میں سفیدہ درحتتوں کی وجہ سے لوگوں کا جینا محال۰

Body:مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ جو سفیدہ درحت ہے اس سے جو روہی نکلتی ہے اس کی وجہ سے عام لوگوں کا چلنا پھہرنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس روہی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوجاتے ہیں جس میں نزلہ، کھانسی، بخار اکثر دیکھنے کو ملتا ہے۰
لوگوں کا کہنا ہے کہ جب کہ سپریم کورٹ کی رولنگ بھی ہے کہ یہ درحت کاٹ دۓ جائے لیکن زمینی سطح پر اس پر عمل نہیں ہوتا ہے۰
اس سلسلۓ میں جب ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کوثر عرفات نے بی ایم او سوپور ڈاکٹر سمیع اللہ سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ یہ سفیدہ درحت کشمیر میں صدیوں سے ہے لیکن اب ان میں پولن( یعنی)سفیدہ کی تعداد بڈھہ چکی ہے تو اسی سے لوگوں کو بہت زیادہ دقت ہو رہی ہے جس میں الرجی، برون کاہٹسٹ(Bronchitis ) ہوتا ہے۰ اس سے بچنے کے لئے ابھی ایک ہی طریقہ ہے لوگوں کو منہ پر ماسک لگا کر چلنا ہے ۰

Conclusion:Byte 1. Rayees Kaloo...( Black beard on Face)
Byte 2. Local person.
Byte 3. BMO Sopore Dr. SamiUllah
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.