ETV Bharat / state

بی ڈی سی انتخابات: کولگام میں پولنگ عملے کی تربیتی کیمپ - پولنگ عملے

جموں و کشمیر کے جنوبی ضلع کولگام میں بی ڈی سی انتخابات کی نسبت پولنگ عملے کو ٹریننگ دی گئی۔

بی ڈی سی انتخابات
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 7:58 PM IST

ڈائٹ نمائندے کے مطابق ضلع کے ڈسٹرکٹ انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ کولگام میں جمعرات 24اکتوبر کو منعقد ہونے والے بی ڈی سی انتخابات کے لئے پولنگ عملے کو ٹریننگ دی گئی۔

انتخابات کے عمل کو شفاف اور احسن طریقے سے عملانے سے متعلق پولنگ عملے پر زور دیا گیا۔ تربیتی پروگرام میں ریٹرنگ افسروں اور دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

قابل ذکر ہے کہ جموں و کشمیر اور لداخ میں جمعرات 24اکتوبر کو بی ڈی سی انتخابات منعقد کیے جا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ یہ انتخابات 316بلاکس کے لئے منعقد کیے جا رہے ہیں تاہم ان انتخابات میں بھاجپا کے بغیر ریاست کی بڑی مین اسٹریم سیاسی جماعتوں بشمول کانگریس نے شرکت کرنے سے انکار کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.