ETV Bharat / state

کشتواڑ پولیس کی طرف سے کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد - جموں و کشمیر پولیس کی طرف

جموں و کشمیر پولیس کی طرف سے آج سیوک ایکشن کے تحت ضلع کشتواڑ کے چوگان گراؤنڈ میں ایک کرکٹ ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا گیا۔

کشتواڑ پولیس کی طرف سے کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 20, 2020, 4:45 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 5:54 PM IST

کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے کیا ۔

کشتواڑ پولیس کی طرف سے کرکٹ ٹورنمنٹ کا انعقاد

اس دوران ڈپٹی کمشنر کشتواڑ نے کہا کہ اس طرح کے کھیلوں کے انعقاد سے آپسی روابط مضبوط ہوتے ہیں اور ایک دوسرے سے ملنے جلنے کے مواقع ملتے ہیں

ایس ایس پی کشتواڑ ڈاکٹر ہرمیت سنگھ مہیتا نے تمام کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی اور بھائی چارہ اور آپسی محبت کو بر قرار رکھنے کی صلاح دی ۔

اس دوران کشتواڑ پولیس تا ضلع انتظامیہ نے کشتواڑ کے کھلاڑیوں کو مبارکباد بھی پیش کی ۔

ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں نے کشتواڑ پولیس خاص طور پر ایس ایس پی کشتواڑ کا شکریہ ادا کیا۔

انہوں نے کشتواڑ کے نوجوانوں کے لیے کرکٹ ٹورنمنٹ کا آغاز کیا اور ہم انہیں کو کھیلنے کا موقعہ دیا ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 5:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.