جموں و کشمیر کے ریشی پورہ چوکی علاقے میں پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آج دو منشیات فروشوں کو بھانگ کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
منشیات فروشوں کی شناخت مشتاق احمد ڈار، سبحان ڈار پنجگام رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں:
گرفتار افراد کے قبضے سے پولیس کو 40 کلو گرام بھانگ برآمد ہوئے ہیں۔ جس کی بنیاد پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کرکے جیل بھیج دیا ہے۔