ETV Bharat / state

پل کی تعمیر کے لیے احتجاج

کولگام میں کھیت میں جانے کے لیے ایک نالے کو عبور کرنا پڑتا ہے،جس کی وجہ سے کاشت کاروں کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔

author img

By

Published : Jul 2, 2019, 5:32 PM IST

متعلقہ تصویر

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں واقع گاؤں ہوم شالی بگ ہے۔ یہاں کاشت کاروں کی آبادی ہے۔

گاؤں اور کھیت کے درمیان ایک نالہ بہتا ہے جس پر سے گاؤں والوں کو ہر روز گزرنا پڑتا ہے۔

بارش ہونے کے بعد یہ راستہ تقریباً بند ہوجاتا ہے، یہاں کی زندگی بالکل مفلوج ہوکر رہ جاتی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

گاؤں والے ایک لمبی مدت سے اس پر پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

گاؤں والوں انتظامیہ اور سیاسی رہنماؤں پر یہ الزام لگایا ہے کہ ابھی تک ان کی مشکلات کو دور کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی ہے۔

انہوں نے ریاستی گورنر سے جلد سے پل تعمیر کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ ان کی زندگی آسان ہوسکے۔

Intro:گاوں ہوم شالی بک کولگام کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے پل کو تعمیر کرنے کے لئے کیا مطالبا

Body:گاوں ہوم شالی بک کولگام کے لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے پل کو تعمیر کرنے کے لئے کیا مطالبا۔
ہوم شالی بک نامی گاوں کے لوگوں نے پل نا ہونے پر کیا احتجاج آپ کو بتاتے چلیں کہ ہوم شالی بک کے نام پر ہی انتخابی مرکز کا نام ہوم شالی بک رکھا گیا ہے لیکن اس علاقے کے لوگ سرکار سے ناراض ہے لوگوں کا کہنا ہے جس وقت کسی پارٹی کو ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اس وقت ہم لوگوں سے بڑے بڑے واعدے کیے جاتے ہیں مگر جیت جانے کے بعید کبھی دیکھائی نہیں دیتے لوگوں نے مزید کہا آج ہم لوگوں نے اس لئے احتجاج کیا ہمارے گاوں سے ایک دریا نکلتا ہے جس کو پار کرنے کے بعید ہی ہم لوگ اپنے باغوں میں آجاسکتے ہیں مگر پل نا ہونے کی وجہ سے ہم لوگوں کو بہت سارے مشکلاتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جبکہ ٹینکی پورہ جیسے بہت سارے گاؤں کے بچوں کو اسکول جانے کے لئے اسی دریا کو پار کرنا پڑتا ہے جس سے بچوں کو ڈوبتے کا خطرہ رہتا ہے لوگوں نے گورنر انتظامیہ سے پل کو تعمیر کرنے کے لئے اپیل کی ہے۔

بائٹ۔۔۔۔محمد عبداللہ ڈار
بائٹ۔۔۔۔۔نشادہ نے کہا ہمارے مشکلات یہ ہے کہ آج تک اس دریا پر کوئی پل نہیں بنایا گیا حالانکہ گاوں والوں نے بہت بار دریا کو پار کرنے کے لئے لکڑی کا چھوٹا سا پل بناتے ہیں مگر بارش گرنے کے بعید دریا میں سیلاب آجاتا ہے جسکی وجہ سے وہ چھوٹے پل ٹک نہیں پاتا ہمارے بچے جب بھی اسکول جاتے ہیں تو ہم کو یہ ڈر رہتا ہے کہ کہیں ہمارے بچے ڈوب نا جائے پریشانی کی وجہ سے ہم لوگ کام بھی نہیں کر پاتے ہیں جب کہ ہم لوگ باغات میں بھی نہیں جا سکتے ہم فصلوں کی دواپاشی بھی نہیں کر سکتے جس کی وجہ سے ہماری فصلیں تباہ ہوجاتی ہیں ہم سرکار سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس بارے میں ہماری مددت کریں

کولگام سے اشفاق یوسف پڑر

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.