ETV Bharat / state

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری - علاقوں میں فو ج کی چوکیو ں کو نشانہ بناتے

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر پاکستانی افواج کی جانب سے مسلسل پانچویں روز جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے۔

ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
ایل او سی پر جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری
author img

By

Published : Mar 16, 2020, 8:01 PM IST

پاکستانی افواج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے فوجی چوکیو ں اور رہائشی علا قوں پر گولہ باری کی جس کا بھارتی فوج مناسب جواب دے رہی ہے۔

فوجی ذرائع نے بتایا کہ پاکستانی افو اج نے کیرنی اور قصبہ علاقوں میں فو ج کی چوکیوں کو نشانہ بناتے ہوئے چھو ٹے اور درمیانہ درجہ سے گولہ با ری کی جس کا بھارتی افواج بھی معقول جواب دے رہی ہے۔ تاہم ابھی تک گولہ باری سے کوئی بھی جانی اور مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ کئی دنوں سے پاکستانی افواج شاہ پور، کیرنی اور قصبہ علا قوں میں گولہ باری کر رہی ہے جس کی زد میں آنے سے کئی رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

مقامی لوگوں نے دونو ں حکومتوں سے اپیل کی ہے کہ دونوں ممالک مل بیٹھ کر بات چیت کریں اور گولہ باری کے سلسلہ کو بند کیا جائے تاکہ سرحدی عوام آرام سے اپنی زندگی گزار سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.