ETV Bharat / state

زمینی تنازع میں ایک زخمی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رام بن میں ایک سبکدوش ملازم پر پڑوسیوں نے حملہ کرکے شدید طور پر زخمی کردیا۔

author img

By

Published : Jul 24, 2019, 10:00 PM IST

زمینی تنازعہ میں سبکدوش ملازم شدید زخمی

ای ٹی وی بھارت کے مطابق زخمی شخص کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک ان کے پڑوس میں رہنے والے دو بھائیوں نے ان پر حملہ کردیا،

زمینی تنازعہ میں سبکدوش ملازم شدید زخمی
زخمی شخص کی شناخت کاکا رام ہوئی ہیں اور وہ ضلع ہسپتال رام بن میں زیر علاج ہے۔

اطلاعات کے مطابق زخمی شخص کی چیخ پکار سننے کے بعد ان کے گھر والے موقع واردات پر پہنچے اور انہیں علاج کےلیے ہسپتال لے گئے۔

پولیس نے اس ضمن میں کیس درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملزمین کی شناخت مگھر سنگھ ، پریم سنگھ کے طور ہوئی ہیں جو فرار بتائے جاتے ہیں۔

Intro:رامبن// ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن زمینی جھگڑے میں ایک سبکدوش سرکاری ملازم شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن میں زیر علاج ہے.
ملی جانکاری کے مطابق محکمہ بجلی میں س سبکدوش ملازم کا کا رام ولد جھگڑ سنگھ ساکنہ پنگلوگا تصیل اکھڑہال و ضلع رامبن آج صبع اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا کہ اچانک اسے کے ہمسایہ دو بھائیوں نے
مگھر سنگھ ، پریم سنگھ
حملہ کر کے شدید زخمی کر کے بھاگ گیے.
گھروالوں نے چیخ پکار سنے کر باے واقعہ پر جاکر زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن منتقل کیا جہاں وہ زیر علاج ہیں
رامبن متوفی کی لڑکی نے ای ٹی وی کو فوری تحافظ اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا
تھانہ پولیس رامسو نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے تاہم ملزمان ابھی پولیس کی پکڑ سے بھاگ رہیں ہیں

Visual......
Byte.. Versha devi doughter of victom

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن زمینی جھگڑے میں ایک سبکدوش سرکاری ملازم شدید زخمی حالت میں ضلع ہسپتال رامبن میں زیر علاج ہے.

Conclusion: تھانہ پولیس رامسو نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کردی ہے تاہم ملزمان ابھی پولیس کی پکڑ سے بھاگ رہیں ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.