ETV Bharat / state

Job Fair In Pulwama پلوامہ میں یک روزہ رزگار میلے کا انعقاد

ضلع پلوامہ کے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج پلوامہ میں آج یک روزہ روزگار میلے کا اہتمام کیا گیا۔ ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے روزگار میلے کا افتتاح کیا۔ نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے جوش و خروش کے ساتھ جاب فئیر میں شرکت کی۔

author img

By

Published : Jul 5, 2023, 3:09 PM IST

پلوامہ میں یک روزہ رزگار میلے کا انعقاد
پلوامہ میں یک روزہ رزگار میلے کا انعقاد
پلوامہ میں یک روزہ رزگار میلے کا انعقاد

پلوامہ: مرکز کے زیر انتظام یوٹی جموں و کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سنٹر کی جانب سے یک روزہ روزگار میلے کا اہتمام کیا گیا۔اس یک روز گار میلے میں کئی نجی کارخانہ داروں کے علاوہ کالج طلباء اور دیگر نوجوانوں نے شرکت کی۔ اس موقعے پر ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سنٹر نے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں سے اپیل کی کہ وہ اس محمکہ کے ساتھ اپنے آپ کو رجسٹرڈ کریں تاکہ ہم ان کے لئے روزگار وسائل کے مسئلے کو حل کر سکے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس نجی ادارے آتے ہیں جس کو نوجوانوں کی ضرورت ہوتی ہے۔یہ نجی ادارے چاہتے ہے کہ وہ نوجوانوں کو روزگار مہیا کر سکے۔ محمکہ کی بھی کوشش رہتی ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کو روزگار دلانے میں کامیاب ہوں۔ اس کے لئے ضلع کے بےروزگاری نوجوانوں کو محمکہ ساتھ منسلک ہونا ہیں۔ اس موقعے پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے خطاب کرتے ہوئے کہا ضلع پلوامہ کے نوجوانوں میں کافی صلاحیت موجود ہے جبکہ ضلع پلوامہ کے نوجوان کافی تعلیم یافتہ بھی اور ضلع کے نوجوان کئی سرکاری محمکہ میں اعلیٰ عہدوں پر فائض ہیں۔ جس کو برقرار رکھنا ضروری ہیں ۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایمپلائمنٹ اینڈ کونسلنگ سنٹری پلوامہ کی افسر حفصہ قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں تقریباً 8 نجی کارخانہ داروں نے شرکت کی جو نوجوانوں کو روزگار دینے کے غرض سے یہاں آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پروگرام میں نوجوانوں کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ ہم نوجوانوں کے لئے سکل ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے جا رہے ہیں جس سے یہاں کے بچہ ہنر مند ہوں گے اور وہ کہیں پہ بھی روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Womens Abuse During Maternity زچگی کے دوران 68 فیصد سے زائد خواتین بدسلوکی کی شکار:تحقیق

اس موقعے پر ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ ڈاکٹر بشارت قیوم نے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس پروگرام میں روزگار دینے والے اور بےروزگاری نوجوانوں ایک ہی جگہ جمع ہوئے جن کو ان کے ہنر کے مطابق روزگار مل سکتا ہیں۔سرکاری محتلف اسکیموں کے ذریعہ نوجوانوں کو روزگار دینے کی کوشش کررہا ہیں جبکہ ان اسکیموں کو ہر سال وسعت دی جاتی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.