ETV Bharat / state

کشمیر کے مسئلہ پر فوری سماعت کیوں نہیں؟ - مہاراشٹرا حکومت کے قیام کے تنازعہ

محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے ٹویٹ کیا کہ' مہاراشٹر میں حکومت سازی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کے لیے اتوار کے روز فوری سماعت کی جاتی ہے لیکن 5 اگست سے جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے تحت 8 لاکھ افراد کے لیے بھی ایسا کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا ہے'۔

التیجا مفتی نے سپریم کورٹ پر تنقید کیا
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 9:29 PM IST

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے اپنی والدہ کے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے مہاراشٹر میں حکومت سازی کے تنازعہ پر فوری سماعت کے لیے سپریم کورٹ کی کارروائی پر سوال اٹھایا ہے۔

التیجا مفتی نے سپریم کورٹ پر تنقید کیا
التیجا مفتی نے سپریم کورٹ پر تنقید کیا

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ ' 5 اگست سے وادی میں پابندیاں عائد کی گئی ہیں، مرکز نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کردیا اور محبوبہ مفتی کو 5 اگست سے نظربند رکھا گیا ہے۔'

التیجا مفتی نے سپریم کورٹ پر تنقید کیا
التیجا مفتی نے سپریم کورٹ پر تنقید کیا
انہوں نے ٹویٹ کیا کہ' مہاراشٹر میں حکومت سازی کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کے لیے اتوار کے روز فوری سماعت کی جاتی ہے لیکن 5 اگست سے جموں و کشمیر میں لاک ڈاؤن کے تحت 8 لاکھ افراد کے لیے بھی ایسا کرنا ضروری نہیں سمجھا جاتا ہے'۔اتوار کے روز سپریم کورٹ نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری کے بی جے پی کے دیویندر فڈنویس کو حکومت بنانے کے لیے مدعو کرنے کے فیصلے کے خلاف شیوسینا ، این سی پی اور کانگریس کی مشترکہ درخواست پر سماعت کی۔

Intro:Body:

SUNDAY

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.