ETV Bharat / state

فوجی سربراہ نے وادی کی صورتحال کا جائزہ لیا - لائن آف کنٹرول

شمالی کمان کے سربراہ نے فوج کی صلاحیتوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ 'فوج کی انتھک کاوشوں کی وجہ سے ہی وادی میں امن و امان قائم ہوا ہے'۔

NORTHERN ARMY COMMANDER REVIEWS FORWARD AREA SECURITY IN THE VALLEY
شمالی کمان کے فوجی سربراہ نے وادی کی صورتحال کا جائزہ لیا
author img

By

Published : Dec 29, 2019, 5:05 PM IST

بھارتی فوج کے شمالی کمان کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل رنبیر سنگھ وادی کشمیر پہنچ گئے جہاں انہوں نے موجودہ حالات کا جائزہ لیا۔ ان کے ہمراہ چنار کور (پندرہ کور) کے کمانڈر لیفٹننٹ جنرل کے جی ایل ڈھلون بھی موجود تھے۔

انہوں نے سرحدی ضلع بارہمولہ کا دورہ کیا اور لائن آف کنٹرول پر جاری کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا۔دورہ کے دوران رنبیر سنگھ کو درانداری مخالف کاروائیوں سے آگاہ گیا اور آپریشنل تیاریوں سے بھی واقف کرایا گیا۔

آرمی سربراہ نے فوج کی صلاحیتوں کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ فوج کی انتھک کاوشوں کی وجہ سے ہی وادی میں امن و امان قائم ہوا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.