ETV Bharat / state

غیر ریاستی مزدوروں کی گھر واپسی

author img

By

Published : Jun 15, 2020, 9:18 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں لاک ڈاؤن کے دوران غیر ریاستی باشندے پھنس گئے تھے جس کے بعد اب ضلع انتظامیہ کی جانب سے انہیں ان کے آبائی وطن روانہ کیا گیا۔

غیر ریاستی مزدور گھر واپسی
غیر ریاستی مزدور گھر واپسی

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج غیر ریاستی مزدوروں کی گھر واپسی کو یقینی بنایا گیا۔

غیر ریاستی مزدور گھر واپسی

اس سلسلے میں آج ضلع انتظامیہ کی جانب سے سو افراد پر مشتمل ایک گروپ کو گھر روانہ کیا گیا۔

ملک کی مختلف ریاستوں سے محنت و مزدوری کے لیے لوگ جموں و کشمیر کا رخ کرتے ہیں۔ لاک ڈاؤن کے دوران ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح جموں و کشمیر میں بھی بیرون ریاست کے لوگ پھنس گئے تھے۔

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں آج غیر ریاستی مزدوروں کی واپسی کو یقینی بنایا گیا۔ ملک کی مختلف ریاستوں سے محنت و مزدوری کے لیے لوگ جموں و کشمیر کا رخ کرتے ہیں، لاک ڈاؤن کے دوران ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح جموں و کشمیر میں بھی بیرون ریاست کے لوگ پھنس گئے تھے۔

غیر ریاستی مزدوروں کی گھر واپسی کے دوران ان سبھی افراد کے پاس کام نہیں تھا اور نہ ہی کوئی آمدنی کا ذریعہ اس لیے یہ سبھی پریشان حال افراد اپنے گھروں کو لوٹنا چاہتے تھے جس کے بعد انتظامیہ کی جانب سے انہیں قرنطینہ میں رکھا گیا اور آج انہیں واپس گھروں کی جانب روانہ کیا گیا۔

آج جن 100 افراد کو ان کے آبائی گاوں پھیجا گیا ہے، ان کا تعلق بہار، بنگال، گجرات، پنجاب اور اترپردیش سے ہے۔

ملک بھر میں اب لاک ڈاؤن میں نرمی کی جارہی ہے لیکن کورونا وائرس کے کیسز کم نہیں ہو رہے ہیں، اس کے ساتھ ہی جموں و کشمیر میں بھی کووڈ 19 کے کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.