ETV Bharat / state

سرینگر کے دو ہوٹلز پر این آئی اے کا چھاپہ - kashmir latest news today

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سرینگر کے کئی علاقوں میں قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) اور انکم ٹیکس محکمہ کی جانب سے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

سرینگر کے دو ہوٹلز پر این آئی اے کے چھاپے

author img

By

Published : Sep 16, 2020, 11:41 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق' یہ چھاپے رشوت خوری اور رقم کے حوالے سے موصول ہوئی شکایتوں کے پیش نظر کیے جا رہے ہیں'۔

سرینگر کے دو ہوٹلز پر این آئی اے کے چھاپے
ان کا کہنا تھا کہ 'آج صبح سرینگر کے صورہ علاقے میں واقع صادق میموریل بی ایڈ کالج میں چھاپہ مارا گیا۔ اس ہوٹل کے مالک شیخ پرویز ہیں'۔

اس کے علاوہ ڈلگیٹ کے علاقے میں واقع ہوٹل پائن اسپرنگ میں بھی چھاپہ مارا گیا۔ اس ہوٹل کے مالک شیخ محمد اقبال ہیں۔ دونوں مقامات پر چھاپہ ماری جاری ہے اور یہاں کسی کو بھی داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ 'یہ دونوں افراد نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کے رشتہ دار بتائے جا رہے ہیں'۔

مزید تفصیلات انتظار ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.