ETV Bharat / state

شادی شدہ خاتون کی خودکشی - خودکشی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی خاتون نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی۔

شادی شدہ خاتون کی خودکشی
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 2:56 PM IST

رپورٹ کے مطابق رامبن کے ہوچک علاقے میں سپنا دیوی نامی خاتون نے قریب تین بجے مبینہ طور پر اپنے آپ پر مٹی کا تیل ڈال کر خودکشی کرلی۔

اطلاعات کے مطابق سپنا دیوی کی 18 روز قبل شادی ہوئی تھی۔

رامسو علاقے کے اسٹیشن ہاوس افسر جاوید اقبال نے اس حادثے کی تصدیق کی اور کہا کہ ہلاک شدہ خاتون کی لاش کو پوسٹ ماٹم کے لیے ہسپتال بھیج دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.