ETV Bharat / state

' دفعہ 370 اور 35 اےکو بچانا ہمارا مقصد ہے'

جنوبی کشمیر کے پارلیمانی نشست کے نیشنل کانفرنس کے امیدوار جسٹس حسنین مسعودی نے آج پانپور پارلیمانی حلقے کا دورہ کیا۔

author img

By

Published : May 2, 2019, 6:47 PM IST

جسٹس حسنین مسعودی نے پانپور میں مختلف مقامات پر کارکنان کنونشن کئے اور الیکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔

' دفعہ 370 اور 35 اےکو بچانا ہمارا مقصد ہے'

اس موقع پر جسٹس حسنین مسعودی نے پارٹی کارکنان پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے منشور کو آگے بڑھانے میں وہ اپنا رول ادا کریں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ' ہماری پارٹی جموں و کشمیر کے تشخص کو برقرار رکھنا چاہتی ہے اور دفعہ 370 اور 35 اےکو بچانا ہمارا مقصد ہے۔'

وہیں انہوں نے بے روزگاری کے مسئلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ' نیشنل کانفرنس بےروزگاری جیسے سنگین مسئلے کو حل کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔

جسٹس حسنین مسعودی نے دوسری جماعتوں پر الزآم عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ' وہ دفعہ 370 اور 35 اے کو بچانے کے نام پر لوگوں سے ووٹ وصول کرنا چاہتی ہیں۔'

Intro:نیشنل کانفرنس براۓ جنوبی کشمیر کے پالیمانی نشست کے اُمیدوار ریٹاٸرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے آج پانپور کانسچونسی کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے کانچونسی میں مختلف جگہوں پر ورکرس کنوینشن کۓ اور الکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر بولتے ہوۓ انہوں نے ورکروں پر زور دیا ہے کہ پارٹی کے منشور کو آگے بڈھانے میں وہ اپنا رول ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری پارٹی جموں و کشمیر کے تشخُص کو برقرار رکھنا چاہتی ہے اور آرٹیکل 35اے اور 370 کو بچانا ہمارا مقصد ہے۔وہی انہوں نے بے روزگاری کے مسلے کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری جماعت بےروزگاری جیسے سنگین مسلے کو حل کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔انہوں نے دوسری جماعتوں پر الزآم عاید کرتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ آرٹیکل 370اور35اے کو بچانے کے نام پر لوگوں سے ووٹ وصول کرنا چاہتی ہیں۔

Body:نیشنل کانفرنس براۓ جنوبی کشمیر کے پالیمانی نشست کے اُمیدوار ریٹاٸرڈ جسٹس حسنین مسعودی نے آج پانپور کانسچونسی کا تفصیلی دورہ کیا۔انہوں نے کانچونسی میں مختلف جگہوں پر ورکرس کنوینشن کۓ اور الکشن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر بولتے ہوۓ انہوں نے ورکروں پر زور دیا ہے کہ پارٹی کے منشور کو آگے بڈھانے میں وہ اپنا رول ادا کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری پارٹی جموں و کشمیر کے تشخُص کو برقرار رکھنا چاہتی ہے اور آرٹیکل 35اے اور 370 کو بچانا ہمارا مقصد ہے۔وہی انہوں نے بے روزگاری کے مسلے کے حوالے سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ ہماری جماعت بےروزگاری جیسے سنگین مسلے کو حل کرنے میں اہم رول ادا کرے گی۔انہوں نے دوسری جماعتوں پر الزآم عاید کرتے ہوۓ کہا ہے کہ یہ آرٹیکل 370اور35اے کو بچانے کے نام پر لوگوں سے ووٹ وصول کرنا چاہتی ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.