ETV Bharat / state

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ تین روز بعد بحال

رامبن کے قریب ڈیگڈول کے مقام پر بدھ کے روز لینڈ سلائیڈ  کی وجہ سے شاہراہ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا تھا جسے ایک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کردیا گیا ہے۔

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ تین روز بعد بحال
جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ تین روز بعد بحال
author img

By

Published : Jan 3, 2020, 11:52 PM IST

مسلسل تین روز آمد رفت بند کے بعد جموں و کشمیر کو بھارت کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں ۔سرینگر قومی شاہراہ کو آج تین بجے دوبارہ یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔

قومی شاہراہ رامبن کے قریب ڈیگڈول کے مقام پر بدھ کے روز لینڈ سلائیڈ (بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرآنے) سے شاہراہ کو آمد رفت کے لیے بند کردیا گیا تھا۔

جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ تین روز بعد بحال

جس کی وجہ سے 3000 مسافر و مال بردار گاڑیاں رامبن اور بانہال کے درمیان درماندہ ہو گئی تھی۔

ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رامبن اجے آنند کے مطابق شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے۔ جموں کی طرف مسافر بردار گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا ہے اور اس کے بعد وادی کی طرف مسافر بردار گاڑیاں کو چھوڑا جائے گا۔ شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت دی گئی ہے، ادھمپور اور قاضی کنڈ سے آگے بڑھنے کی کسی گاڑی کو اجازت نہیں دی جائیگی'۔

Intro:رامبن //تین روز مسلسل ٹریفک کی آمد رفت کیلئے رہنے کے بند کے بعد جموں و کشمیر کو بھارت کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آج تین بجے دوبارہ یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے
قومی شاہراہ رامبن کے قریب ڈیگڈول کے مقام پر بدھوار
کے روز بھاری چٹانیں اور مٹی کے تودے گرنے آنے سے شاہراہ آمد رفت کئلیے بند کردی گئ تھی
جس کی وجہ سے 3000 مسافر و مال بردار گاڑیاں رامبن اور بانہال کے درمیان درماندہ ہو گئی تھی
ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رامبن اجے آنند کے مطابق شاہراہ کو یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے جموں کی طرف مسافر بردار گاڑیوں کو چھوڑ دیا گیا ہے اور اس کے بعد وادی کی طرف مسافر بردار گاڑیاں کو چھوڑا جائے گا اور شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت دی گئی ہے ادھمپور اور قاضی کنڈ سے آگے بڑھنے کی کسی گاڑی کو اجازت نہیں ری جائیگی.

Visuals
Byt''' '' 'dy Sp Traffic Ajay Anand
HC site incharge Manohar Singh' ''

Body:تین روز مسلسل ٹریفک کی آمد رفت بند کے بعد ر جموں و کشمیر کو بھارت کے ساتھ جوڑ نے والے 270 کلو میٹر لمبی جموں سرینگر قومی شاہراہ کو آج تین بجے دوبارہ یک طرفہ ٹریفک کے لیے بحال کر دیا گیا ہے

Conclusion:عد وادی کی طرف مسافر بردار گاڑیاں کو چھوڑا جائے گا اور شاہراہ پر درماندہ گاڑیوں کو ہی چلنے کی اجازت دی گئی ہے ادھمپور اور قاضی کنڈ سے آگے بڑھنے کی کسی گاڑی کو اجازت نہیں ری جائیگی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.