ETV Bharat / state

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال - جموں سرینگر قومی شاہراہ

جموں سرینگر قومی شاہراہ آج 3 دن کے بعد دونوں طرف سے بحال کردی گئی۔

جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال
جموں سرینگر قومی شاہراہ بحال
author img

By

Published : Dec 5, 2019, 1:34 PM IST

اطلاعات کے مطابق شاہراہ پر درماندہ گاڑیاں آج اپنے اپنے مقامات کی جانب روانہ کی جارہی ہے۔

رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مالبردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر بدترین جام میں پھنسے ہوئے تھے تاہم آج انہیں راحت کی سانس محسوس کی۔

ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائی وے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی خطوط پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کیا تھا تاہم پہاڑی سے مسلسل پتھر کھسکنے سے شاہراہ بند پڑا تھا۔

Intro:رامبن // جموں سرینگر قومی شاہراہ پر رامبن کے نزدیک مہیاڑ کے مقام پر مٹی کے تودے گر آنے سے قومی شاہراہ بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مالبردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر بدترین جام میں پھنسے ہوئے ہیں ڈرائیوروں اور مسافروں نے آئے دن ٹریفک جام اور مٹی کے تودے گرنے سے سخت پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا لیکن انتظامیہ اس جانب کوئی توجہ نہیں دی رہی وہیں مقامی لوگوں نے بھی جام کے لگنے سے کم مسافت والی جگہوں پر منٹوں کا سفر گھنٹوں میں طے کرنا پڑتا ہے
ٹریفک پولیس مطابق رامبن کے نزریک مہیاڑ کے مقام آج بعد دوپہر قریب دو بجے کی شاہراہ رامبن کے نزریک
مہیاڑ کے مقام پر پسی اور چٹانیں کھسک آنے سے شاہراہ مکمل بند ہو گئی ہے دونوں اطراف سینکڑوں مال بردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماندہ ہوگئی ہے درماند مسافروں کا الزام ہے قومی شاہراہ کو چار گلیاروں میں تبدیل کرنے کی تعمیراتی کمپنیاں غیر قانونی طور پر کٹائی کر کے مسافروں کے لیے پریشانی کھڑی کر رہے ہیں پچھلے ایک ماہ سے معمولی بارش اور ہوا آنے سے شاہراہ بند ہوکر مسافروں کے لیے یہ شاہراہ وبال جان بن گئی ہے
ڈپٹی ایس پی ٹریفک نیشنل ہائے وے رامبن سریش کمار نے ضلع انتظامیہ اور پولیس شاہراہ کو بحال کر نے کے لیے جنگی سطح پر پسیاں ہٹانے کا کام شروع کیا تاہم پہاڑی سے مسلسل پتھر کھسکنے سے شاہراہ بند ہے
پتھر کھسکنے بند ہونے کے بعد ہی درماندہ مسافر و مال بردار گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دے دی جائیگی

Visuals...
Byte 1 & 2 standered passangers
Byte 3&4 driver and passanger

Body:کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مابردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر درماندہ اور بدترین جام میں پھس کر رہ گیے ہیں

Conclusion:کی وجہ سے رامبن اور بانہال کے درمیان سینکڑوں مابردار اور مسافر بردار گاڑیاں درماند ہونے کی وجہ سے ہزاروں مسافر درماندہ اور بدترین جام میں پھس کر رہ گیے ہیں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.