ETV Bharat / state

بارش کے سبب مغل روڈ بند

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان سے راجوری کو جوڑنے والا مغل روڈ موسلا دھار بارش کی وجہ سے محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بند کر دیا گیا ہے۔

بارش کے سبب مغل روڈ بند
author img

By

Published : Jul 21, 2019, 11:31 PM IST

اچانک تیز بارش ہونے کی وجہ سے تاریخی مغل روڈ کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے مطابق سڑک پر چٹانیں کھسکنے سے راستہ بند ہو گیا جس کی وجہ سے آمدورفت متاثر ہو گئی ہے۔

موسم ٹھیک ہونے کے بعد جلد یہ شاہراہ عام شہری کے لیے کھول دی جائے گی۔

Intro:تازہ بارشوں کی وجہ سے تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند۔

Body:وادی کشمیر خطہ جموں سے ملانی والی واحد متبادل مغل شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند کردیا گیا ہے۔ اعلی پولیس افسر نے ائ ٹی وی بھارت کو بتایا کہ سوکھ سراے دبجن کے پاس تازہ بارشوں کی وجہ سے سڑک پر پسیاں اور پتھر گر آئے ہے جسکی وجہ سے مغل شاہراہ کو ٹریفک کی آمد رفت کے بند کر دیا گیا ہے۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.