ETV Bharat / state

رامبن میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی - ضلع رامبن

جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خون خوار ریچھ نے ایک شخص پر حملہ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا ہے۔

رامبن میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 7:18 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق ضلع رامبن کے تحصیل پوگل پرستان کے بنچونی گاوں کے رہنے والے منو ہر لال ایک شخص اپنے گھر کے نزدیک مویشیوں کو چرانے گئے تھے۔

رامبن میں ریچھ کے حملے میں ایک شخص زخمی

اسی دوران ایک خون خوار ریچھ نے ان پر حملہ کر دیا جس سے وہ بری طرح والے 60 سالہ منوہر لال ولد پیار سنگھ بالی بنجونی پر حملہ کر دیا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

منوہر لال کو زخمی حالت میں پی ایچ سی اکھڑہال ہسپتال منتقل کیا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مزید علاج کے لیے ضلع رامبن ہسپتال منتقل کیا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی اسی طرح کے کئی واقعات پیش آئے ہیں تاہم حکومت اس معاملے میں کوئی سنجیدہ قدم اٹھانے سے قاصر ہے۔

Intro:رامبن //ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خون خوار ریچھ نے ایک شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے
پولیس زرایع کے مطابق ضلع رامبن کے تصیل پوگل پرستان کے دور دراز پنچایت بینگارہ کے بنچونی گاوں می. ایک شخص اپنے گھر کے نزریک مویشی کے ساتھ تھے کہ قریب بارہ بجے ایک خون خوار ریچھ نے منہورلعل(60) ولد پیار سنگھ بالی ساکنہ بنجونی پر جانلیوا حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا گھر والوں نے بڑی مشکل سے زخمی کو ریچھ سے چھڑا کر پی ایچ سی اکھڑہال منتقل کیا جہاں سے ڈاکوؤں نے مزید علاج کے لیے ضلع ہسپتال رامبن ریفر کیا جہاں از کا علاجِ چل رہا ہے

Body:ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن میں ایک خون خوار ریچھ نے ایک شخص پر حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے

Conclusion:نے بڑی مشکل سے زخمی کو ریچھ سے چھڑا کر پی ایچ سی اکھڑہال منتقل کیا جہاں سے ڈاکوؤں نے مزید علاج کے لیے ضلع ہسپتال رامبن ریفر کیا جہاں از کا علاجِ چل رہا ہے
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.