ETV Bharat / state

محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج - احتجاجی مظاہرہ '

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے بٹہ پورہ کھنہ بل علاقے کے مقامی لوگوں نے کے پی روڈ پر محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج
author img

By

Published : May 21, 2019, 5:03 PM IST

مقامی لوگ محکمہ پی ڈی ڈی کی جانب سے ان کے علاقے میں نئے میٹر نصب کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

احتجاجیوں کے دھرنے کی وجہ سے کافی دھیر تک ٹریفک کی نقل و حمل متاثر رہی۔

محکمہ پی ڈی ڈی کے خلاف احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ نئے میٹر نصب کرنے سے ان کے بجلی فیس میں اضافہ ہوگا ۔ان کا کہنا ہے کہ وہ غریب گھرانوں سے تعلق رکھتے ہیں لہذا وہ اضافی بجلی فیس کا خرچہ برداشت کرنے کی استقامت نہیں رکھتے ہیں۔

احتجاجیوں کا الزام ہے کہ اندرونی شہر کو چھوڑ کر غریب بستیوں میں مقیم لوگوں کو جان بوجھ کر پریشان کیا جا رہا ہے۔

احتجاجیوں نے ان کے علاقہ میں میٹر نصب کرنے کے سلسلہ کو فوری بند کرنے کی اپیل کی ۔

بعد میں تحصیلدار اور محکمہ پی ڈی ڈی کے جونئر انجینئر نے احتجاجیوں کو مسئلہ کا ازالہ کرنے کی یقین دہانی کی جس کے بعد انہوں نے احتجاجی دھرنا ختم کیا۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.