ETV Bharat / state

کولگام: آسمانی بجلی گرنے سے محکمہ زراعت کی عمارت خاکستر - بجلی گرنے محکمہ زراعت کی عمارت میں آگ

کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے محکمہ زراعت کی عمارت جل کر خاکستر ہوئی ہے اس واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

کولگام: آسمانی بجلی گرنے سے محکمہ زراعت کی عمارت خاکستر

author img

By

Published : Oct 3, 2021, 11:42 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام میں آسمانی بجلی گرنے سے محکمہ زراعت کی عمارت خاکستر ہوگئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق کیلم کولگام میں سنیچر اور اتوار کی دیر شب آسمانی بجلی گرنے محکمہ زراعت کی عمارت میں آگ لگ گئی جس کے باعث گرین ہاؤس مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگئی، تاہم اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضع رہے جنوبی کشمیر کے اکثر علاقوں میں گذشتہ روز سے موسلادھار بارشیں ہورہی ہیں جس کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ حالانکہ محکمہ زراعت کے آفس پر آسمانی بجلی گرنے سے علاقے کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.