ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: مکان گرنے سے ماں اوربیٹا ہلاک - ماں بیٹے ہلاک

کشتواڑ کے درابشلہ بلاک بھاری بارش اور آندھیوں کے سبب متعدد کچے مکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

ماں بیٹے ہلاک
author img

By

Published : Jul 5, 2019, 12:44 PM IST

کشتواڑ کے بلاک درابشلہ میں گزشتہ رات کو بھاری بارش اور آندھی کے سبب ایک کچا مکان گر گیا اور مکان میں موجود دو لوگوں کی موقع ہی ہوگئی۔

اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی درابشلہ چوکی انچارج موقعہ پر پہنچے اور ہلاک شدہ ماں بیٹے کو ٹوٹے مکان سے باہر نکالا۔

ہلاک شدہ افراد کی شناخت پرتھوی راج اور تا گنیا دیوی (75) کے طور پر ہوئی ہے۔

Intro:کشتواڑ کے درابشلہ میں ایک مکان گرنے پر دو کی موت

Body:کشتواڑ کے بلاک درابشلہ کے گورو سروڑ گاءوں میں کل رات کو بھاری بارش اور آندھی کی وجہ سے ایک کچا مکان گرنے پر دو لوگوں کی موت واقعہ ہوءی اس واردات کی خبر سنتے ہی درابشلہ چوکی انچارج موقعہ پر پہنچا اور موقعہ پر مکان کے اندر سے پرتھوی راج ولد مرحوم جگر ناتھ تا گنیا دیوی زوجہ مرحوم جگر ناتھ عمر 75سال ساکنہ گورو سروڑ پنچایت پتنازی کے طور پر ہوءی ہے.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.