ETV Bharat / state

کسان بیداری کیمپ کا انعقاد - پروگرام کا اہتمام محکمہ زراعت

آج 13 جولائی 2020 کو ٹاؤن ہال لگامہ اوڑی میں کسان پختہ بیداری کیمپ کا افتتاح کیا گیا۔

کسان بیداری کیمپ کا انعقاد
کسان بیداری کیمپ کا انعقاد
author img

By

Published : Jul 13, 2020, 10:33 PM IST

یہ کیمیپ ایس ڈی ایم اوڑی ریاض احمد ملک کے علاوہ دیگر افسران کی موجودگی میں اتعقاد کیا گیا۔

اس پروگرام کا اہتمام محکمہ زراعت نے محکمہ ہارٹیکلچر ، ماہی گیری ، جے اینڈ کے بینک کے تعاون سے کیا گیا ہے جس کا مقصد تھا کہ ایک ہفتہ کے دوران سو فیصد کے سی سی کوریج حاصل کرنا ہے۔

اس کیمپ میں بی ڈی سی کے چیئرمینز، سرپنچوں ، پنچوں اور علاقے کے ترقی پسند کسانوں نے بھی شرکت کی ۔

کووڈ ۔19 کے درمیان معاشرتی فاصلے کو برقرار رکھتے ہوئے دن بھر کی تقریب کے دوران ، کسانوں کو طاقت ور مٹی کی اہمیت کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔

ایس ڈی ایم اوڑی ریاض احمد ملک نے کہا کہ زراعت کے شعبے میں ترقی کے بہاؤ کو بڑھانا ایسے کیمیپوں کو مقصد ہے اوراسکیموں جیسے زراعت سے متعلق فلاحی منصوبوں میں شامل ہونے سے کسانوں کی آمدنی کو دوگنا کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.