ETV Bharat / state

Kashmiri Pandits Protest جموں میں کشمیری پنڈتوں کا احتجاج

کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے 1989 میں کشمیر سے اس وقت نقل مکانی کی تھی جب کشمیر وادی میں علیحدگی پسندوں نے بندوق کا راستہ اختیار کرکے حکومت کے خلاف ایک مہم شروع کی تھی۔ Kashmiri Pandits Protest in jammu

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 10, 2022, 12:37 PM IST

Updated : Sep 10, 2022, 1:24 PM IST

جموں: جموں و کشمیر کے سرمائی دار الحکومت جموں میں کشمیری پنڈت مظاہرہ کررہے ہیں۔ مظاہرین مطالبہ کررہے ہیں کہ ان کی باز آبادکاری کا انتظام کیا جائے۔ کشمیری پنڈتوں کی ایک بڑی تعداد نے 1989 میں کشمیر سے اس وقت نقل مکانی کی تھی جب کشمیر وادی میں علیحدگی پسندوں نے بندوق کا راستہ اختیار کرکے حکومت کے خلاف ایک مہم شروع کی تھی۔ Kashmiri pandits stage protest in jammu

ویڈیو

یہ بھی پڑھیں:

یہ پنڈت ادھم پور اور جموں میں منتقل ہوگئے جہاں حکومت نے انہیں عارضی ٹھکانے فراہم کیے۔ بعد میں کئی پنڈت ملک کے مختلف شہروں میں بھی منتقل ہوگئے۔

پنڈتوں کا الزام ہے کہ حکومتوں نے ان کی مکمل باز آبادکاری کے انتطامات نہیں کیے جب کہ حکومت کا کہنا ہے کہ پنڈتوں کے لیے اب تک ہزاروں کروڑ روپے خزانۂ عامہ سے جاری کیے گئے ہیں۔

Last Updated : Sep 10, 2022, 1:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.