ETV Bharat / state

کورونا وائرس: نجی لیبارٹری مالکان کا حکومت کو تعاون - جی ڈائگنوسٹک سینٹر

انہوں کہا کہ 'ہماری وادی میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی نہیں ہے لیکن بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ جس کو پورا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔'

Kashmir Private Diagnostic Centers Association offers Voluntary services & support to the Govt in view Covid 19
نجی لیبارٹری مالکان نے حکومت کو تعاون کی پیش کش کی
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 11:14 PM IST

مرکزی زیر انتظام جموں وکشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں آج نجی ڈائگنوسٹک سینٹر اسوسیشن کی طرف سے ایک پریس کانفرنس منعقد کی گئی جس میں کورنا وائرس وبا کو مدنظر رکھ کر انتظامیہ کو تعاون دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں ایسوسیشن کے صدر سید محمد آفاق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 'ہم انتظامیہ کو اپنی تمام تر خدمات بطور رضاکارانہ دینے کے لیے تیار ہے جبکہ ہم انتظامیہ کی طرف سے اٹھائے گیے اقدام کی سرہانہ کرتے ہے۔'

نجی لیبارٹری مالکان نے حکومت کو تعاون پیش کیا

انہوں کہا کہ 'ہماری وادی میں پیرا میڈیکل اسٹاف کی کمی نہیں ہے لیکن بنیادی سہولیات کا فقدان ہے۔ جس کو پورا کرنے کی اشد ضرورت ہے۔'

اس اثنا میں میں مذکورہ صدر نے اپنی تمام لیبارٹریوں کو دستیاب رکھنے کی پیشکش کی ہے تاکہ کورونا وائرس کے تباہ کن اثرات کا قلعہ قمعہ کیا جا سکیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.