ETV Bharat / state

کشمیر: میوہ صنعت کو نقصان ہونے کا خدشہ

وادیٔ کشمیر میں گزشتہ مہینے غیر ریاستی مزدوروں کی ہلاکتوں کے واقعات کے بعد ضلع شوپیان میں ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی کی وجہ سے میوہ صنعت کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔

author img

By

Published : Nov 2, 2019, 5:33 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 8:37 PM IST

کشمیر: میوہ صنعت کو نقصان ہونے کا خدشہ

ضلع شوپیان میں گزشتہ ماہ غیر ریاستی ڈرائیورز اور تاجروں کی ہلاکتوں کے بعد ضلع انتظامیہ نے غیر ریاستی ڈرائیورز کے لیے محفوظ مقامات کا انتخاب کیا تھا۔

کشمیر: میوہ صنعت کو نقصان ہونے کا خدشہ

انتظامیہ کی جانب سے ڈرائیورز کو شوپیان بس اسٹینڈ اور فروٹ منڈی شوپیان میں سیب کی پیٹیوں کی لوڈ کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔

تاہم ڈرائیورز کو ضلع کے گاؤں اور دیہاتوں میں داخل ہونے کی اجارت نہ ہونے کی وجہ سے سیب کاشتکاروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

مقامی لوگوں کے مطابق ضلع شوپیان میں ٹرانسپورٹ کی عدم دستیابی ہے جو بالکل نہ کے برابر ہے اور اگر کچھ گاڑیاں دستیاب ہیں تو اس کے کرائے میں غیر معمولی اضافہ کیا گیا ہے۔

لوگوں نے گورنمنٹ سے گزارش کی ہے کہ 'میوہ صنعت کو بچایا جائے اور ضلع میں ٹرانسپورٹ کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔'

انہوں نے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ 'گورنمنٹ سیب صنعت سے وابستہ افراد کو نقصان ہونے سے بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں'۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 8:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.