ETV Bharat / state

Mughal Road Opened for Traffic مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بحال - جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع

شوپیان ضلع کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع سے جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال کردی گئی۔ آمدورفت بحال ہونے کے سبب عام لوگوں کوراحت ملی۔ Mughal Road opened for traffic

ہلکی برفباری کے بعد مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

author img

By

Published : Oct 12, 2022, 12:01 PM IST

شوپیان: جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع سے جوڑنے والی تاریخی مغل شاہراہ ٹریفک کی آمدو رفت کے لئے بحال کردی گئی ہے۔ گاڑیوں کی آمدورفت دوبارہ معمول پر لوٹنے لگی ہے ۔Mughal Road Opened For Traffic In Kashmir

ہلکی برفباری کے بعد مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بحال

واضح رہے کہ مغل روڈ سرینگر - جموں قومی شاہراہ کے بعد واحد شاہراہ ہے جو وادی کشمیر کو ملک کی دیگر ریاستوں سے جوڑتی ہے۔ مغل شاہراہ(
Historic Mughal Road in Kashmir) ہندوستان کی سب سے دلکش اور دلفریب شاہراہوں میں سے ایک ہے۔ مغل روڈ پر کئی دلکش وادیاں، آبشار، اور کوہسار، ہیں جن کو ملک و بیرون ممالک سے ہر سال ہزاروں سیاہ دیکھنے کے لئے آتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Unending woes of Fruit Growers: یاترا کے طرز پر سیب کے لئے شاہراہ کو کھلا رکھنے کا مطالبہ

مغل روڈ حکام نے بتایا کہ مغل شاہراہ پر پیر کی گلی کے مقام پر گزشتہ روز شام دیر گئے تازہ برف باری ہونے کے نتیجے میں روڈ پر برف جمع ہونا شروع ہوگئی ہے اور احتیاطی طور پر مغل روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لئے بند کر دیا گیا تھا۔ تاہم موسم میں بہتری آنے کے ساتھ ہی کچھ دیر قبل روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے بحال کردی گئی ہے۔ Mughal Road Opened For Traffic In Kashmir

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.