ETV Bharat / state

سرینگر میں گرینیڈ حملہ - سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا

جموں و کشمیر کے دار الحکومت سرینگر کے نواکدل علاقے میں نامعلوم افراد نے سی آر پی ایف کے جوانوں پر گرینیڈ حملہ کیا۔

سرینگر میں گرینیڈ حملہ
author img

By

Published : Sep 28, 2019, 3:21 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 8:46 AM IST

اطلاعات کے مطابق نواکدل علاقے میں نامعلوم افراد نے نیم فوجی جوانوں پر گریںیڈ حملہ کیا۔ حملے کے بعد سکیورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لیا اور تلاشی مہم شروع کر دی ۔

سرینگر میں گرینیڈ حملہ

بتایا جاتا ہے کہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ اب تک کسی بھی شدت پسند تنظیم نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ سرکاری طور پر دھماکے کے بارے میں پوری تفصیلات فراہم نہیں کی گئی ہے۔

ادھر جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے ناراناگ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم میں تین عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ڈوڈہ اور رامبن میں بھی عسکریت پسندوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان تصادم جاری ہے۔

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Intro:Body:

jk: grenade attack in nawakadal area of srinagar

Conclusion:
Last Updated : Oct 2, 2019, 8:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.