ETV Bharat / state

' مغل روڈ کو جلد ہی آمد و رفت کے لیے بحال کیا جائے گا' - حالیہ برفباری کے بعد مغل روڈ کو آمد و رفت کے لیے بند

شوپیان ترقیاتی کمشنر چودھری محمد یاسین نے تاریخی مغل روڈ کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں شاہراہ پر برف ہٹانے کے کام کا جائزہ لیا۔

' مغل روڈ کو جلد ہی آمد و رفت کے لیے بحال کیا جائے گا'
author img

By

Published : Nov 14, 2019, 1:47 PM IST

ضلع ترقیاتی کمشنر نے متعلقہ افسران کی ایک ٹیم کے ہمراہ مغل روڈ کا دورہ کیا۔اس سال مغل روڈ پر پہلے ہی برفباری ہونے کی وجہ سے روڈ کو آمد و رفت کے لے بند کر دیا گیا اور روڑ پر برف ہٹانے کا کام شروع کر دیا۔

' مغل روڈ کو جلد ہی آمد و رفت کے لیے بحال کیا جائے گا'

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے کہا کہ حالیہ برفباری کے بعد مغل روڈ کو آمد و رفت کے لیے بند کردیا گیا اور فوراا ہم نے اس پر برف ہٹانے کا کام شروع کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے شوپیان سے ززنار تک24 کلومیٹر تک برف ہٹانے کا کام مکمل کردیا ہے۔امسال شدید برفباری ہونے کی وجہ سے برف ہٹانے کے کام میں کافی مشقت کرنی پڑ رہی ہے کافی جگہوں پر برف کے تودے گر آئے ہیں مغل روڈ کو جلد ہی ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے بحال کیا جائے گا۔

Intro:Body:

jk: ddc shopian visits mughal road

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.